قُرْآنُ مَكَّة
قُرْآنُ مَكَّة
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
الأذكار
قُرْآنُ مَكَّة
زبان منتخب کریں۔
16:81
وجعل لكم من الجبال اكنانا وجعل لكم سرابيل تقيكم الحر وسرابيل تقيكم باسكم كذالك يتم نعمته عليكم لعلكم تسلمون ٨١
وَجَعَلَ لَكُم مِّنَ ٱلْجِبَالِ أَكْنَـٰنًۭا وَجَعَلَ لَكُمْ سَرَٰبِيلَ تَقِيكُمُ ٱلْحَرَّ وَسَرَٰبِيلَ تَقِيكُم بَأْسَكُمْ ۚ كَذَٰلِكَ يُتِمُّ نِعْمَتَهُۥ عَلَيْكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْلِمُونَ ٨١

وَّجَعَلَ
لَكُمْ
مِّنَ
الْجِبَالِ
اَكْنَانًا
وَّجَعَلَ
لَكُمْ
سَرَابِیْلَ
تَقِیْكُمُ
الْحَرَّ
وَسَرَابِیْلَ
تَقِیْكُمْ
بَاْسَكُمْ ؕ
كَذٰلِكَ
یُتِمُّ
نِعْمَتَهٗ
عَلَیْكُمْ
لَعَلَّكُمْ
تُسْلِمُوْنَ
۟

اور اللہ ہی نے بنایا تمہارے لیے اپنی پیدا کردہ چیزوں سے سایہ اور اسی نے بنائیں تمہارے لیے پہاڑوں کے اندر پناہ گاہیں اور بنائے تمہارے لیے ایسے لباس جو تمہیں بچاتے ہیں گرمی سے اور ایسے لباس (زرہیں) جو تمہیں بچاتے ہیں تمہاری لڑائی میں اسی طرح وہ اتمام فرماتا ہے اپنی نعمت کا تم پر تاکہ تم اطاعت کی روش اختیار کرو
تفاسیر
اسباق
تدبرات

تسبيح وتحميد

سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ — كلمتان خفيفتان على اللسان، ثقيلتان في الميزان، حبيبتان إلى الرحمن.

Notes placeholders
اسحب من اليسار لليمين للصفحة الموالية ←
قُرْآنُ مَكَّة
قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran Makkah ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran Makkah لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran Makkah کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran Makkah سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
مواقيت الصلاة
اتجاه القبلة
المسبحة والأذكار
حسابي ومحفوظاتي
أقسام قرآن مكة
متتبع الختمة
الأحاديث النبوية
قصص الأنبياء
أسماء الله الحسنى
حاسبة الزكاة
خريطة الموقع
مشہور لنکس

آیت الکرسی

سورہ یسین

سورہ الملک

سورہ الرحمان

سورہ الواقعة

سورہ الكهف

سورہ المزمل

سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 قرآن مكة. جملہ حقوق محفوظ ہیں